Blog
Books
Search Hadith

بیان و شعر کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشِّعْرُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هُوَ كَلَامٌ فَحَسَنُهُ حَسَنٌ وَقَبِيحُهُ قَبِيحٌ» . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ کے پاس شعر ذکر کیا گیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ ایک کلام ہے ، اس میں سے جو اچھا ہے وہ اچھا ہے اور جو بُرا ہے وہ بُرا ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارقطنی ۔
Haidth Number: 4807
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارقطنی (۴ / ۱۵۵ ح ۴۲۶۱) [و البیھقی (۱۰ / ۲۳۹)] * فیہ عبد العظیم بن حبیب ، قال الدارقطنی :’’ لیس بثقۃ ‘‘ ۔

Wazahat

Not Available