Blog
Books
Search Hadith

حفاظت زبان ، غیبت اور گالی کا بیان

وَعَن عُقْبةَ بن عامرٍ قَالَ: لَقِيتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: مَا النَّجَاةُ؟ فَقَالَ: «أَمْلِكْ عَلَيْكَ لِسَانَكَ وَلْيَسَعْكَ بَيْتُكَ وَابْكِ عَلَى خَطِيئَتِكَ» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ

عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کی اور میں نے عرض کیا ، نجات کا باعث کیا چیز ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اپنی زبان پر قابو رکھ ، تیرا گھر تیرے لیے کافی ہونا چاہیے ، اور اپنی خطاؤں پر رویا کر ۔‘‘ ضعیف ، رواہ احمد و الترمذی ۔
Haidth Number: 4837
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

ضعیف ، رواہ احمد (۵ / ۲۵۹ ح ۲۲۵۹۰) و الترمذی (۲۴۰۶ وقال : حسن) * علی بن یزید : ضعیف جدًا و تلمیذہ عبیداللہ بن زحر ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔

Wazahat

Not Available