Blog
Books
Search Hadith

حفاظت زبان ، غیبت اور گالی کا بیان

وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ وَأَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خِيَارُ عِبَادِ اللَّهِ الَّذِينَ إِذَا رُؤُوا ذُكِرَ اللَّهُ. وَشِرَارُ عِبَادِ اللَّهِ الْمَشَّاؤُونَ بِالنَّمِيمَةِ وَالْمُفَرِّقُونَ بَيْنَ الْأَحِبَّةِ الْبَاغُونَ الْبُرَآءَ الْعَنَتَ» . رَوَاهُمَا أَحْمَدُ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»

عبد الرحمن بن غنم اور اسماء بنت یزید ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کے بہترین بندے وہ ہیں کہ جب انہیں دیکھا جائے تو اللہ یاد آ جائے ، جبکہ اللہ کے بندوں میں سے بدترین لوگ چغل خور ، پیاروں کے درمیان جدائی ڈالنے والے اور (گناہوں سے) لاتعلق لوگوں پر برائی کا الزام لگانے والے ہیں ۔‘‘ حسن ، رواہ احمد و البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 4871
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ احمد (۴ / ۲۲۷ ح ۱۷۹۹۸ ، ۶ / ۴۵۹ ح ۲۷۵۹۹ و سندہ حسن) و البیھقی فی شعب الایمان (۱۱۱۰۵ ، نسخۃ محققۃ : ۱۰۵۹۶) [و ابو نعیم فی معرفۃ الصحابۃ (۴ / ۱۸۶۷ ح ۴۷۰۰)] [و انظر الحدیث الآتی (۴۸۷۲۰) فانہ شاھد لہ] ۔

Wazahat

Not Available