Blog
Books
Search Hadith

پانی کے احکام کا بیان

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَا تَغْتَسِلُوا بِالْمَاءِ الْمُشَمَّسِ فَإِنَّهُ يُورِثُ البرص. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں : دھوپ سے گرم کیے گئے پانی سے غسل نہ کرو کیونکہ وہ برص (پھل بہری) کا مرض پیدا کرتا ہے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 489
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارقطنی (۱ / ۳۹ ح ۸۵) [و البیھقی (۱ / ۶] * حسان بن ازھر : وثقہ ابن حبان وحدہ فھو مجھول الحال ۔

Wazahat

Not Available