Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

مفاخرت اور عصبیت کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَن أُبيِّ بن كعبٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ تَعَزَّى بِعَزَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَعِضُّوهُ بِهَنِ أَبِيهِ وَلَا تُكَنُّوا» . رَوَاهُ فِي «شَرْحِ السّنة»

ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص جاہلی نسب کی طرف نسبت کرے (اور اس پر فخر کرے) تو اس سے کہو اپنے باپ کا آلہ تناسل کاٹ کر منہ میں لے لو اور یہ بات کنایہ سے مت کہو ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ فی شرح السنہ و احمد و البخاری فی الادب المفرد ۔
Hadith Number: 4902
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۳ / ۱۲۰ ۔ ۱۲۱ ح ۳۵۴۱) [و احمد (۵ / ۱۳۶) و البخاری فی الادب المفرد (۹۳۶ ، ۹۴۶)] * الحسن البصری عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند عبداللہ بن احمد فی زوائد المسند (۵ / ۱۳۳ ، فیہ مدلس و عنعن) وغیرہ ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220