واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! عصبیت کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ یہ کہ تم ناحق اپنی قوم کی معاونت کرو ۔‘‘ ضعیف جذا ، رواہ ابوداؤد ۔
ضعیف جذا ، رواہ ابوداؤد (۵۱۱۹) [و ابن ماجہ (۳۹۴۹)] * فیہ سلمۃ الدمشقی : مستور ، لم یوثقہ غیر ابن حبان و دلس عن عباد بن کثیر و لحدیثہ شاھد ضعیف جدًا یاتی (۴۹۰۹) ۔