Blog
Books
Search Hadith

حسن سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْعَبْدَ لَيَمُوتُ وَالِدَاهُ أَوْ أَحَدُهُمَا وَإِنَّهُ لَهُمَا لَعَاقٌّ فَلَا يَزَالُ يَدْعُو لَهُمَا وَيَسْتَغْفِرُ لَهُمَا حَتَّى يَكْتُبَهُ اللَّهُ بارا»

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ایک بندے کے والدین یا ان دونوں میں سے ایک فوت ہو جاتا ہے جبکہ وہ ان دونوں کا نافرمان ہوتا ہے ، اور وہ (ان کی موت کے بعد) ان کے لیے دعا کرتا رہتا ہے اور ان دونوں کے لیے مغفرت طلب کرتا رہتا ہے تو اللہ ایسے شخص کو حسن سلوک کرنے والا لکھ دیتا ہے ۔‘‘ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 4942
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(مَوْضُوع)

Takhreej

ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۷۹۰۲ ، نسخۃ محققۃ : ۷۵۲۴) [و ابن عدی فی الکامل (۷ / ۲۶۷۹ ۔ ۲۶۸۰)] * فیہ یحیی بن عقبۃ بن ابی مالک وھو کذاب خبیث عدو اللہ کما قال اب معین رحمہ اللہ و للحدیث شواھد ضعیفۃ کما فی تنقیح الرواۃ (۲ / ۳۳۱) فالسند موضوع و الحدیث ضعیف ۔

Wazahat

Not Available