Blog
Books
Search Hadith

حسن سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا بیان

وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مامن وَلَدٍ بَارٍّ يَنْظُرُ إِلَى وَالِدَيْهِ نَظْرَةَ رَحْمَةٍ إِلَّا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ نَظْرَةٍ حَجَّةً مَبْرُورَةً» . قَالُوا: وَإِنْ نَظَرَ كُلَّ يَوْمٍ مِائَةَ مرّة؟ قَالَ: «نعم الله أكبر وَأطيب»

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نیک بچہ جب اپنے والدین کو نظر رحمت سے دیکھتا ہے تو اللہ اس کے ہر بار دیکھنے کے بدلے میں ، اس کے لیے حج مبرور کا ثواب لکھ دیتا ہے ۔‘‘ صحابہ ؓ نے عرض کیا : اگرچہ وہ ہر روز سو مرتبہ دیکھے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہاں ، اللہ (تصور سے) بہت بڑا اور (ہر نقص سے) پاک تر ہے ۔‘‘ اسنادہ موضوع ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 4944
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(مَوْضُوع)

Takhreej

اسنادہ موضوع ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۷۸۵۹ ، نسخۃ محققۃ : ۷۴۷۵) * فیہ نھشل بن سعید : کذان و السند الیہ مظلم و الضحاک عن ابن عباس : منقطع ۔

Wazahat

Not Available