Blog
Books
Search Hadith

مخلوق پر شفقت و رحمت کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُؤْمِنُ مَأْلَفٌ وَلَا خَيْرَ فِيمَنْ لَا يَأْلَفُ وَلَا يُؤْلَفُ» رَوَاهُمَا أَحْمد وَالْبَيْهَقِيّ فِي «شعب الْإِيمَان»

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مؤمن الفت کا مسکن (سراسر الفت) ہے ، اور اس شخص میں کوئی خیر نہیں جو کسی سے الفت نہیں کرتا اور نہ اس سے کوئی الفت کرتا ہے ۔‘‘ احمد ، اور امام بیہقی نے دونوں احادیث شعب الایمان میں بیان کی ہیں ۔ صحیح ، رواہ احمد و البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 4995
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ احمد (۲ / ۴۰۰ ح ۹۱۸۷) و البیھقی فی شعب الایمان (۸۱۱۹ ، نسخۃ محققۃ : ۷۷۶۶ فی السنن الکبری ۱۰ / ۲۳۶ ۔ ۲۳۷) [و الحاکم (۱ / ۲۳ و فی سندہ خطا)] * سندہ حسن و للحدیث شواھد ۔

Wazahat

Not Available