Blog
Books
Search Hadith

اللہ کے لیے اور اللہ کی طرف سے محبت کا بیان

وَرَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ عَنْ أَبِي مَالِكٍ بِلَفْظِ «الْمَصَابِيحِ» مَعَ زَوَائِدَ وَكَذَا فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»

اور انہوں (امام بغوی) نے اسے ابومالک کی سند سے کچھ زوائد کے ساتھ مصابیح کے الفاظ سے شرح السنہ میں روایت کیا ہے ، اور اسی طرح شعب الایمان میں بھی ہے ۔ حسن ، رواہ فی شرح السنہ و مصابیح السنہ و البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 5013
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۳ / ۵۰ ح ۳۴۶۴) و ذکرہ فی مصابیح السنۃ (۳ / ۳۷۹ ح ۳۸۹۷) و البیھقی فی شعب الایمان (۹۰۰۱ ، نسخۃ محققۃ : ۸۵۸۸) [و احمد (۵ / ۴۳۱ ، ۳۴۳ و سندہ حسن) و عبد الرزاق (۱۱ / ۲۰۱ ۔ ۲۰۲ ح ۲۰۳۲۴) * و للحدیث شواھد عند ابن حبان (الموارد : ۲۵۰۸) و الحاکم (۴ / ۱۷۰ ۔ ۱۷۱) وغیرھما ۔

Wazahat

Not Available