Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

اللہ کے لیے اور اللہ کی طرف سے محبت کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي ذَرٍّ: «يَا أَبَا ذَرٍّ أَيُّ عُرَى الْإِيمَانِ أَوْثَقُ؟» قَالَ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: «الْمُوَالَاةُ فِي اللَّهِ وَالْحُبُّ فِي اللَّهِ وَالْبُغْضُ فِي اللَّهِ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي «شعب الْإِيمَان»

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ابوذر ؓ سے فرمایا :’’ ابوذر ! ایمان کا کون سا حصہ (حلقہ) زیادہ مضبوط و محکم ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا ، اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت و تعاون کرنا ، اللہ کی خاطر محبت کرنا اور اللہ کی خاطر بغض رکھنا ۔‘‘ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith Number: 5014
Views 1
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۹۵۱۳ ، نسخۃ محققۃ : ۹۰۶۸) * فیہ حنش بن قیس الحبی متروک فالسند ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ فھو ضعیف ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220