Blog
Books
Search Hadith

نجاست دور کرنے کا بیان

وَفِي رِوَايَةٍ لِأَبِي دَاوُدَ وَالنَّسَائِيِّ عَنْ أَبِي السَّمْحِ قَالَ: يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْجَارِيَةِ وَيُرَشُّ من بَوْل الْغُلَام

ابوداؤد اور نسائی میں ابوالسمح ؓ سے مروی روایت میں ہے ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ بچی کے پیشاب سے کپڑا دھویا جاتا ہے جبکہ لڑکے کے پیشاب سے کپڑے پر چھینٹے مارے جاتے ہیں ۔‘‘ صحیح ۔
Haidth Number: 502
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (۳۷۶) و النسائی (۱ / ۱۵۸ ح ۳۰۵) [و ابن ماجہ (۵۲۶) و صححہ ابن خزیمۃ (۲۸۳) و الحاکم (۱ / ۱۶۶) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available