Blog
Books
Search Hadith

اللہ کے لیے اور اللہ کی طرف سے محبت کا بیان

وَعَن يزِيد بن نَعامة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا آخَى الرَّجُلُ الرَّجُلَ فَلْيَسْأَلْهُ عَنِ اسْمِهِ وَاسْمِ أَبِيهِ وَمِمَّنْ هُوَ؟ فَإِنَّهُ أَوْصَلُ للمودَّة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

یزید بن نعامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب آدمی کسی آدمی سے بھائی چارہ قائم کرے تو وہ اس سے اس کے نام ، اس کے والد کے نام اور اس کے قبیلے کے متعلق دریافت کر لے ، کیونکہ یہ محبت (دوستی) کو زیادہ ملانے (بڑھانے) والا ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 5020
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۲۳۹۲ ب وقال : غریب) * یزید بن نعامۃ : تابعی و السند مرسل ۔

Wazahat

Not Available