Blog
Books
Search Hadith

نجاست دور کرنے کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وَطِئَ أَحَدُكُمْ بِنَعْلِهِ الْأَذَى فَإِنَّ التُّرَابَ لَهُ طَهُورٌ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ. وَلِابْنِ مَاجَه مَعْنَاهُ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی شخص کے جوتے کو گندگی لگ جائے تو مٹی اسے پاک کر دیتی ہے ۔‘‘ ابوداؤد اور ابن ماجہ میں بھی اسی کے ہم معنی ہے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 503
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۳۸۵ سندہ منقطع کما ھو الظاھر) و ابن ماجہ (۵۳۲ فی سندہ ابن ابی حبیبۃ ضعیف و الراوی عنہ مجھول الحال) [و صححہ الحاکم (۱ / ۱۶۶ ح ۵۹۰) و وافقہ الذھبی ، وفی سندہ محمد بن کثیر المصیصی ضعیف و محمد بن عجلان مدلس و عنعن و الحدیث الآتی (۵۰۴) یغنی عنہ] ۔

Wazahat

Not Available