Blog
Books
Search Hadith

نجاست دور کرنے کا بیان

وَعَن الْمِقْدَام بن معدي كرب قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ جُلُودِ السِّبَاعِ وَالرُّكُوبِ عَلَيْهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

مقدام بن معدیکرب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے درندوں کی کھال پہننے اور ان پر سواری کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ حسن ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔
Haidth Number: 505
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

حسن رواہ ابوداؤد (۴۱۳۱) و النسائی (۷ / ۱۷۶ ، ۱۷۷ ح ۴۲۶۰) ۔

Wazahat

Not Available