Blog
Books
Search Hadith

معاملات میں احتیاط و تحمل اختیار کرنے کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوْصِنِي. فَقَالَ: «خُذِ الْأَمْرَ بِالتَّدْبِيرِ فَإِنْ رَأَيْتَ فِي عَاقِبَتِهِ خَيْرًا فَأَمْضِهِ وَإِنْ خِفْتَ غَيًّا فَأَمْسِكْ» . رَوَاهُ فِي «شَرْحِ السّنة»

انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی ﷺ سے عرض کیا : آپ مجھے وصیت فرمائیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ معاملے پر غور و فکر کر ، اگر تو اس کے انجام میں خیر و بھلائی دیکھے تو اسے کر گزر اور اگر تجھے گمراہی کا اندیشہ لگے تو اسے مت کر ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا منکر ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 5057
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا منکر ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۳ / ۱۷۸ ح ۳۶۰۰) * فیہ ابان بن ابی عیاش متروک متھم ۔

Wazahat

Not Available