Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

نجاست دور کرنے کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ وَزَاد التِّرْمِذِيّ والدارمي: أَن تفترش

ابوالملیح بن اسامہ اپنے والد سے اور وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے درندوں کی کھالوں (کے استعمال) سے منع فرمایا ہے ۔ احمد ، ابوداؤد ، نسائی ۔ امام ترمذی اور دارمی نے اضافہ نقل کیا ہے : یہ کہ ان کا بستر بنایا جائے ۔ حسن ۔
Hadith Number: 506
Views 1
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ احمد (۵ / ۷۴ ، ۷۵ ح ۲۰۹۸۲) و ابوداؤد (۴۱۳۲) و النسائی (۷ / ۱۷۶ ح ۴۲۵۸) و الترمذی (۱۷۷۰ ، ۱۷۷۱) و الدارمی (۲ / ۸۵ ح ۱۹۸۹) ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220