Blog
Books
Search Hadith

نرمی ، حیا اور حسن خلق کا بیان

وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ مُزَيْنَةَ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا خَيْرُ مَا أُعْطِيَ الْإِنْسَانُ؟ قَالَ: «الْخُلُقُ الْحَسَنُ» رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»

مزینہ قبیلے کے آدمی سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : صحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ حسن خلق ۔‘‘ صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 5078
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۷۹۹۲ ، نسخۃ محققۃ : ۷۶۲۵) * و للحدیث شواھد عند ابن ماجہ (۳۴۳۶) و ابی داود (۳۸۵۵) و الترمذی (۲۰۳۸) وغیرھم ۔

Wazahat

Not Available