اور ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ ، سوید بن وہب نے نبی ﷺ کے اصحاب کی اولاد میں سے کسی آدمی سے روایت کیا ، اس نے اپنے والد سے ، فرمایا :’’ اللہ اس کے دل کو امن و ایمان کے ساتھ بھر دے گا ۔‘‘ اور سوید سے مروی حدیث :’’ جس نے خوبصورت لباس پہننا ترک کر دیا ۔‘‘ کتاب اللباس میں ذکر کی گئی ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۴۷۷۸) * محمد بن عجلان مدلس و عنعن و شیخہ سوید بن وھب مجھول و فیہ علۃ أخری ۔ 0 حدیث ’’ من ترک لبس ثوب جمال ‘‘ تقدم (۴۳۴۸) ۔