Blog
Books
Search Hadith

نرمی ، حیا اور حسن خلق کا بیان

وَعَن مُعاذٍ قَالَ: كانَ آخرُ مَا وصَّاني بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ وَضَعْتُ رِجْلِي فِي الْغَرْزِ أَنْ قَالَ: «يَا مُعَاذُ أحسُنْ خُلُقكَ للنَّاس» . رَوَاهُ مَالك

معاذ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب میں نے رکاب میں پاؤں رکھا تو رسول اللہ ﷺ نے آخری وصیت کرتے ہوئے مجھے فرمایا :’’ معاذ ! لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک ۔
Haidth Number: 5095
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک فی الموطا (۲ / ۹۰۲ ح ۱۷۳۵ بدون سند) * السند معضل ، الامام مالک ولد بعد وفاۃ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ۔

Wazahat

Not Available