Blog
Books
Search Hadith

نرمی ، حیا اور حسن خلق کا بیان

وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد والدارمي

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سب سے کامل ایمان والے وہ لوگ ہیں جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والے ہیں ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد و الدارمی ۔
Haidth Number: 5101
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(حسن)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (۴۶۸۲) و الدارمی (۲ / ۳۲۳ ح ۲۷۹۵) ۔

Wazahat

Not Available