Blog
Books
Search Hadith

غصے اور تکبر کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: (ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أحسن) قَالَ: الصَّبْرُ عِنْدَ الْغَضَبِ وَالْعَفْوُ عِنْدَ الْإِسَاءَةِ فَإِذَا فَعَلُوا عَصَمَهُمُ اللَّهُ وَخَضَعَ لَهُمْ عَدُوُّهُمْ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ قَرِيبٌ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ تَعْلِيقًا

ابن عباس ؓ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان (اِدْفَعْ بِالَّتِیْ ھِیَ اَحْسَنُ) کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا : غصے کے وقت صبر کرنا ، غلطی سرزد ہو جانے پر درگزر کرنا ، جب وہ ایسے کریں گے تو اللہ انہیں بچائے گا اور ان کے دشمن سرنگوں ہو جائیں گے گویا وہ قریبی جگری دوست ہے ۔‘‘ امام بخاری نے اسے معلق روایت کیا ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ البخاری فی تفسیر (باب ۴ قبل ح ۴۸۱۶ تعلیقا بدون سند) ۔
Haidth Number: 5117
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ البخاری فی التفسیر (باب ۴ قبل ح ۴۸۱۶ تعلیقًا بدون سند) [و اسندہ البیھقی (۷ / ۴۵) و ابن حجر فی تغلیق التعلیق (۴ / ۳۰۳) و سندہ ضعیف ، علی بن ابی طلحۃ لم یدرک ابن عباس ، ولا ینفعہ ان یروی عن ثقات اصحابہ رضی اللہ عنہ لانہ لم یصرح بانہ سمع جمیع روایاتہ عن ابن عباس من فلان و فلان : الثقات] ۔

Wazahat

Not Available