جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اگر کوئی شخص کسی قوم میں گناہ کرتا ہو اور وہ لوگ اسے روکنے کی طاقت کے باوجود نہ روکیں تو پھر اللہ ان کے مرنے سے پہلے انہیں اپنے عذاب میں مبتلا کر دیتا ہے ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
(ضَعِيف)
Takhreej
سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۴۳۳۹) و ابن ماجہ (۴۰۰۹) [و احمد (۴ / ۳۶۴) و الطیالسی (۶۶۳) و صححہ ابن حبان (۱۸۳۹ ۔ ۱۸۰۴)] * عبید اللہ بن جریر مجھول الحال لم یوثقہ غیر ابن حبان و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔