Blog
Books
Search Hadith

نیکی کا حکم دینے کا بیان

وَعَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي خُطْبَتِهِ: «الْخَمْرُ جِمَاعُ الْإِثْمِ وَالنِّسَاءُ حَبَائِلُ الشَّيْطَانِ وَحُبُّ الدُّنْيَا رَأْسُ كُلِّ خَطِيئَةٍ» قَالَ: وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «أَخِّرُوا النِّسَاءَ حَيْثُ أَخَّرَهُنَّ اللَّهُ» . رَوَاهُ رزين

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو دوران خطبہ فرماتے ہوئے سنا :’’ شراب تمام گناہوں کا مجموعہ ہے ، عورتیں شیطان کے جال ہیں ، اور دنیا کی محبت ہر گناہ کی اصل و بنیاد ہے ۔‘‘ راوی بیان کرتے ہیں ، میں نے آپ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ عورتوں کو پیچھے رکھو جیسے اللہ نے انہیں پیچھے رکھا ۔‘‘ لم اجدہ ، رواہ رزین ۔
Haidth Number: 5212
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(لاأصل لَهُ مَرْفُوعا)

Takhreej

لم اجدہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) * و للحدیث شاھد عند الدارقطنی (۴ / ۲۴۷ ح ۴۵۶۴) وغیرہ من حدیث زید بن خالد بہ و سندہ ضعیف ، فیہ عبداللہ بن مصعب و ابوہ مجھولان ۔ 0 قولہ :’’ أخر و النساء حیث أخرھن اللہ ‘‘ رواہ عبدالرزاق (۳ / ۱۹۴ ح ۵۱۱۵ موقوفًا) عن ابن مسعود رضی اللہ عنہ و سندہ ضعیف و للاثر شاھد ضعیف منقطع عند الطبرانی فی الکبیر (۹ / ۳۴۲ ح ۹۴۸۵) ۔

Wazahat

Not Available