Blog
Books
Search Hadith

موزوں پر مسح کرنے کا بیان

وَعنهُ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يمسح على الْخُفَّيْنِ على ظاهرهما. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

مغیرہ بن شعبہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : میں نے نبی ﷺ کو موزوں کے اوپر مسح کرتے ہوئے دیکھا ۔ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔
Haidth Number: 522
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۹۸ وقال : حسن) و ابوداؤد (۱۶۱) ۔

Wazahat

Not Available