Blog
Books
Search Hadith

فقرا کی فضیلت اور نبی ﷺ کی گزران کا بیان

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَدْخُلُ الْفُقَرَاءُ الْجَنَّةَ قَبْلَ الْأَغْنِيَاءِ بِخَمْسِمِائَةِ عَامٍ نِصْفِ يَوْمٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ فقرا مال داروں سے پانچ سو سال پہلے جنت میں جائیں گے جو کہ آدھا دن ہے ۔‘‘ حسن ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 5243
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ الترمذی (۲۳۵۳ وقال : حسن صحیح) [و ابن ماجہ (۴۱۲۲)] سفیان الثوری صرح بسماع عند ابی یعلی (۱۰ / ۴۱۱ ح ۶۰۱۸ و سندہ حسن) و صححہ ابن حبان (۲۵۶۷) ۔

Wazahat

Not Available