Blog
Books
Search Hadith

ریا و شہرت کا بیان

وَعَن عبد الله بن عَمْرو أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ سَمَّعَ النَّاسَ بِعَمَلِهِ سَمَّعَ اللَّهُ بِهِ أَسَامِعَ خَلْقِهِ وَحَقَّرَهُ وَصَغَّرَهُ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي «شعب الْإِيمَان»

عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص اپنے عمل کے متعلق لوگوں کو سناتا ہے تو اللہ اس کے متعلق اپنی مخلوق کے کانوں تک سنا دیتا ہے اور وہ اسے حقیر و ذلیل کر دیتا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 5319
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۶۸۲۲ ، نسخۃ محققۃ : ۶۴۰۳) [و احمد (۲ / ۱۶۲ ، ۲۱۲ ، ۲۲۳)] * قلت : فیہ رجل یقال لہ ابو یزید وھو خیثمۃ بن عبد الرحمن کما فی حلیۃ الاولیاء (۴ / ۱۲۳) و مجمع الزوائد (۱۰ / ۲۲۲) فالحدیث صحیح و الحمد للہ ۔

Wazahat

Not Available