Blog
Books
Search Hadith

رونے اور ڈرنے کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا عَائِشَةَ إِيَّاكِ وَمُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ فَإِنَّ لَهَا مِنَ اللَّهِ طَالِبًا» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ والْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عائشہ ! چھوٹے گناہوں سے بھی اجتناب کرو کیونکہ ان گناہوں کے لیے بھی اللہ کی طرف سے (عذاب کا) مطالبہ کرنے والا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابن ماجہ و الدارمی و البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 5356
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ ابن ماجہ (۴۲۴۲) و الدارمی (۲ / ۳۰۳ ح ۲۷۲۹) و البیھقی فی شعب الایمان (۷۲۶۱) ۔

Wazahat

Not Available