Blog
Books
Search Hadith

غسل مسنون کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ أَربع: من الْجَنَابَة وَمن يَوْم الْجُمُعَة وَمن الْحجام وَمن غسل الْمَيِّت. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ چار چیزوں : جنابت ، جمعہ کے دن ، سینگی لگوانے اور میت کو غسل دینے ، سے غسل کیا کرتے تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 542
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (۳۴۸ و ۳۱۶۰) [و ابن خزیمۃ (۲۵۶) و الحاکم (۱ / ۱۶۳ ح ۵۸۲) علی شرط الشیخین و وافقہ الذھبی] * مصعب بن شیبۃ وثقہ الجمھور و حدیثہ لا ینزل عن درجہ الحسن ۔

Wazahat

Not Available