Blog
Books
Search Hadith

حیض کا بیان

وَعَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يتكئ على حجري وَأَنا حَائِض ثمَّ يقْرَأ الْقُرْآن

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ میری گود میں ٹیک لگاتے ، اور قرآن حکیم کی تلاوت فرماتے حالانکہ میں اس وقت مخصوص ایام میں ہوتی تھی ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 548
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۲۹۷) و مسلم (۱۵ / ۳۰۱) ۔ 693

Wazahat

Not Available