Blog
Books
Search Hadith

قبل از قیامت علامتوں اور دجال کے ذکر کا بیان

وَعَن أَسمَاء بنت يزِيد بن السَّكن قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَمْكُثُ الدَّجَّالُ فِي الْأَرْضِ أَرْبَعِينَ سَنَةً السَّنَةُ كَالشَّهْرِ وَالشَّهْرُ كَالْجُمُعَةِ وَالْجُمُعَةُ كَالْيَوْمِ وَالْيَوْمُ كَاضْطِرَامِ السَّعَفَةِ فِي النَّارِ» . رَوَاهُ فِي «شَرْحِ السُّنَّةِ»

اسماؑ بنت یزید بن سکن ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ دجال زمین پر چالیس سال رہے گا ، سال مہینے کی طرح ، مہینہ جمعے (ہفتے یعنی سات دن) کی طرح ، جمعہ (یعنی ہفتہ) دن کی طرح اور دن آگ میں تنکے کے جل جانے کی مانند ہو گا ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 5489
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۵ / ۶۲ ح ۴۲۶۴) [و احمد (۶ / ۴۵۴ ح ۲۸۱۲۳ ، ۶ / ۴۵۹ ح ۲۸۱۵۲)] ۔

Wazahat

Not Available