Blog
Books
Search Hadith

حساب ، قصاص اور میزان کا بیان

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَخْبِرْنِي مَنْ يَقْوَى عَلَى الْقِيَامِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِي قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: (يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لربِّ الْعَالمين) ؟ فَقَالَ: «يُخَفَّفُ عَلَى الْمُؤْمِنِ حَتَّى يَكُونَ عَلَيْهِ كَالصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَة»

ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آئے تو انہوں نے عرض کیا : مجھے بتائیں کہ اللہ عزوجل نے جو یہ فرمایا ہے :’’ اس دن لوگ رب العالمین کے حضور کھڑے ہوں گے ۔‘‘ تو روزِ قیامت کھڑے ہونے کی کون طاقت رکھے گا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ (قیامت کا دن) مومن پر ہلکا کر دیا جائے گا حتی کہ وہ اس پر فرض نماز کی طرح ہو گا ۔‘‘ حسن ، رواہ البیھقی فی البعث و النشور ۔
Haidth Number: 5563
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ البیھقی فی البعث و النشور (لم اجدہ ، شعب الایمان ۱ / ۳۲۴قبل ح ۳۶۲ تعلیقًا) و ابن حبان (الاحسان : ۷۲۹ / ۷۳۳۴ و سندہ حسن) * شیخ دراج : (مبھم وھو) ابو الھیشم ولہ شاھد حسن فی شعب الایمان (۳۶۲ ، نسخۃ محققۃ : ۳۵۶) ولم یذکر الآیۃ ، فیہ نعیم بن حماد حسن الحدیث ۔

Wazahat

Not Available