Blog
Books
Search Hadith

مستحاضہ کا بیان

رَوَى مُجَاهِدٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: لَمَّا اشْتَدَّ عَلَيْهَا الْغُسْلُ أَمَرَهَا أَنْ تَجْمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ

اور اس نے کہا کہ مجاہد نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا ہے ، جب اس کے لیے غسل کرنا مشکل ہو گیا تو آپ نے اسے دو نمازیں اکٹھی پڑھنے کا حکم فرمایا ۔ صحیح ، رواہ الدارمی ۔
Haidth Number: 563
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مَوْقُوف)

Takhreej

صحیح ، رواہ [الدارمی (۱ / ۲۲۱ ح ۹۰۸ و سندہ حسن) و الطحاوی فی معانی الآثار (۱ / ۱۰۱ ، ۱۰۲)] ۔

Wazahat

Not Available