Blog
Books
Search Hadith

جنت اور اہل جنت کے حال کا بیان

وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَهْلُ الْجَنَّةِ عِشْرُونَ وَمِائَةُ صَفٍّ ثَمَانُونَ مِنْهَا مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ وَأَرْبَعُونَ مِنْ سَائِرِ الْأُمَمِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي كتاب الْبَعْث والنشور

بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنت والوں کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی ، ان میں سے اسی اس امت کی ہوں گی ، اور چالیس باقی تمام امتوں کی ہوں گی ۔‘‘ حسن ، رواہ الترمذی و الدارمی و البیھقی فی کتاب البعث و النشور ۔
Haidth Number: 5644
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ الترمذی (۲۵۴۶ وقال : حسن) و الدارمی (۲ / ۳۳۷ ح ۲۸۳۸) و البیھقی فی البعث و النشور (لم اجدہ) [و صححہ ابن حبان (الموارد : ۲۶۳۹) و الحاکم علی شرط مسلم (۲ / ۸۱ ۔ ۸۲) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available