Blog
Books
Search Hadith

مخلوق کی ابتدا اور انبیا علیھم السلام کے ذکر کا بیان

وَفِي رِوَايَةِ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: «لَا تُخَيِّرُوا بَيْنَ الْأَنْبِيَاءِ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةِ أَبِي هُرَيْرَة: «لَا تفضلوا بَين أَنْبيَاء الله»

ابوسعید ؓ کی روایت میں ہے ، فرمایا :’’ انبیا کو ایک دوسرے پر برتری نہ دو ۔‘‘ اور ابوہریرہ ؓ کی روایت میں ہے :’’ انبیا کو ایک دوسرے پر فضیلت نہ دو ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 5709
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۹۱۶) و مسلم (۱۶۳ / ۲۳۷۴) و روایۃ سیدنا ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ، رواھا البخاری (۳۴۱۴) و مسلم (۱۵۹ / ۲۳۷۲) ۔ 6156

Wazahat

Not Available