Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Mishkat
مشکوۃ
نماز کا بیان
مستحاضہ کا بیان
وَعَن عبد الله بن شَقِيق قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرَوْنَ شَيْئًا مِنَ الْأَعْمَالِ تَركه كفر غير الصَّلَاة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
عبداللہ بن شقیق ؒ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ کے صحابہ اعمال میں صرف ترک نماز کو کفر تصور کیا کرتے تھے ۔ صحیح ، رواہ الترمذی ۔