ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ منافق کی مثال اس متردد بکری کی طرح ہے جو دو ریوڑوں کے درمیان ہو ، کبھی وہ اس کی طرف جاتی ہے کبھی اس کی طرف ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(ضَعِيف)
Takhreej
اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۲۷۳۳ وقال : ھذا حدیث حسن صحیح ، ۳۱۴۴) و ابوداؤد (لم اجدہ) و النسائی (۷ / ۱۱۱ ح ۴۰۸۳) [و ابن ماجہ (۳۷۰۵)] قلت : فیہ عبداللہ بن سلمۃ : حسن الحدیث علی الراجح ۔