Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ﷺ کے اخلاق و عادات کا بیان

وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَدَّخِرُ شَيْئًا لِغَدٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی ذات کے لیے کسی چیز کا ذخیرہ نہیں کیا کرتے تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 5825
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۲۳۶۲ وقال : غریب) ۔

Wazahat

Not Available