Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ﷺ کے اخلاق و عادات کا بیان

وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَوِيلَ الصَّمْتِ. رَوَاهُ فِي «شرح السّنة»

جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ زیادہ تر خاموش رہا کرتے تھے ، (بلا ضرورت تکلم نہیں فرماتے تھے) ۔ حسن ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 5826
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۳ / ۲۵۶ ح ۳۶۹۵ ، و فی الانوار فی شمائل النبی المختار بتحقیقی : ۳۳۱) [و احمد (۵ / ۸۶ ، ۱۰۵) و الترمذی (۲۸۵۰) و مسلم (۲۳۲۲ مختصرًا)] ۔

Wazahat

Not Available