Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ﷺ کی بعثت اور نزولِ وحی کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: تَوَفَّاهُ اللَّهُ على رَأس سِتِّينَ سنة. مُتَّفق عَلَيْهِ

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو ساٹھ سال مکمل ہونے پر وفات دی ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 5839
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۵۹۰۰) و مسلم (۱۱۳ / ۲۳۴۷) ۔ 6089

Wazahat

Not Available