Blog
Books
Search Hadith

گزشتہ باب کے متعلقات (میراثِ نبوی ﷺ وغیرہ) کا بیان

وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا نُورَثُ مَا تَرَكْنَاهُ صَدَقَةٌ» . مُتَّفق عَلَيْهِ

ابوبکر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہماری وراثت نہیں ہوتی ، ہمارا ترکہ صدقہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 5976
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۷۲۶) و مسلم (۵۲ / ۱۷۵۹) ۔ 4585

Wazahat

Not Available