Blog
Books
Search Hadith

قریش کے مناقب اور قبائل کے ذکر کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحِبُّوا الْعَرَبَ لِثَلَاثٍ: لِأَنِّي عَرَبِيٌّ وَالْقُرْآنُ عَرَبِيٌّ وَكَلَامُ أَهْلِ الْجَنَّةِ عربيٌّ «. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي» شعب الْإِيمَان

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عربوں کے ساتھ تین خصلتوں کی وجہ سے محبت کرو ، کیونکہ میں عربی ہوں ، قرآن عربی (زبان میں) ہے اور اہل جنت کا کلام عربی میں ہو گا ۔‘‘ اسنادہ موضوع ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Haidth Number: 6006
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(مَوْضُوع)

Takhreej

اسنادہ موضوع ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۱۶۱۰ ، ۱۴۳۳ ، نسخۃ محققۃ : ۱۳۶۴ ، ۱۴۹۶) [و الحاکم (۴ / ۸۷) و العقیلی فی الضعفاء الکبیر (۳ / ۳۴۸)] * فیہ العلاء بن عمرو الحنفی : کذاب ، و علل أخری ۔

Wazahat

Not Available