Blog
Books
Search Hadith

حضرت ابوبکر ؓ کے مناقب و فضائل کا بیان

وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

عمر ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : ابوبکر ؓ ہمارے سردار ہیں ، ہم سب سے بہتر ہیں اور رسول اللہ ﷺ کو ہم سب سے زیادہ پیارے ہیں ۔ صحیح ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 6027
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(إِسْنَاده جيد)

Takhreej

صحیح ، رواہ الترمذی (۳۶۵۶ وقال : صحیح غریب) [و اصلہ فی البخاری (۳۶۶۸)] ۔

Wazahat

Not Available