طلحہ بن عبید اللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر نبی کا ایک رفیق (خاص) ہوتا ہے اور میرے رفیق یعنی جنت میں ، عثمان ؓ ہیں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔
اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۳۶۹۸ وقال : غریب ، لیس اسنادہ بالقوی ‘‘ الخ) و انظر الحدیث الآتی (۶۰۶۲) * فیہ شیخ من بنی زھرۃ : لم اعرفہ ، و شیخہ حارث بن عبد الرحمن بن ابی ذباب لم یدرک طلحۃ رضی اللہ عنہ (انظر تحفۃ الاشراف ۴ / ۲۱۲) ۔