Blog
Books
Search Hadith

ان تینوں کے مناقب کا بیان

عَن ابْن عمر قَالَ: كُنَّا نَقُولُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيٌّ: أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ رَضِي الله عَنْهُم. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ ﷺ کی حیات مبارکہ میں ابوبکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ عنھم کہا کرتے تھے ۔ صحیح ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 6085
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(حسن صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ الترمذی (۳۷۰۷ وقال : حسن صحیح غریب) [و اصلہ فی صحیح البخاری (۳۶۹۸)] ۔

Wazahat

Not Available