ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب بندہ زنا کرتا ہے تو ایمان اس سے نکل کر چھتری کی طرح اس کے سر پر ہو جاتا ہے ، جب وہ اس عمل سے رجوع کر لیتا ہے تو ایمان بھی اس کی طرف پلٹ آتا ہے ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (معلقاً بعد ح ۲۶۲۵) و ابوداؤد (۴۶۹۰) و صحیحہ الحاکم (۱/ ۲۲) ۔
ضعیف ، رواہ احمد (۵ / ۲۳۸ ح ۲۲۴۲۵) * سندہ منقطع ، و للحدیث شاھد مختصر عند ابن ماجہ (۴۰۳۴ وھو حسن) وقولہ :’’ وان امراک ان تخرج من اھلک و مالک ‘‘ لا شاھد لہ ۔