Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ﷺ کے گھر والوں کے مناقب کا بیان

عَنْ جَابِرٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجَّتِهِ يَوْمَ عَرَفَةَ وَهُوَ عَلَى نَاقَتِهِ الْقَصْوَاءِ يَخْطُبُ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي تَرَكْتُ فِيكُمْ مَا إِنْ أَخَذْتُمْ بِهِ لَنْ تَضِلُّوا: كِتَابَ اللَّهِ وعترتي أهل بيتِي . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو حجۃ الوداع کے موقع پر عرفہ کے روز آپ کی اونٹنی قصواء پر خطاب فرماتے ہوئے دیکھا ، میں نے آپ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ لوگو ! میں نے تم میں ایسی چیز چھوڑی ہے جب تک تم اسے تھامے رکھو گے گمراہ نہیں ہو گے ، وہ اللہ کی کتاب اور میری عترت میرے اہل بیت ہیں ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 6152
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۳۷۸۶ وقال : غریب حسن) * زید بن الحسن ضعیف و حدیث مسلم (۲۴۰۸) و ابن ماجہ (۱۵۵۸) یغنی عنہ ۔

Wazahat

Not Available