Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Mishkat
مشکوۃ
كتاب المناقب
مناقب کا بیان
وَعَن
قيس بن حَازِم قَالَ: كَانَ عَطَاءُ الْبَدْرِيِّينَ خَمْسَةُ آلَافٍ. وَقَالَ عُمَرُ: لَأُفَضِّلَنَّهُمْ على مَنْ بَعدَهم. رَوَاهُ البُخَارِيّ
قیس بن ابی حازم ؓ بیان کرتے ہیں ، غزوۂ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام کا وظیفہ پانچ پانچ ہزار تھا ، اور عمر ؓ نے فرمایا : میں ان کو ان کے بعد والوں پر فضیلت دوں گا ۔ رواہ البخاری ۔
رواہ البخاری (۴۰۲۲) * تسمیۃ من سمی من اھل البدر ، فی صحیح البخاری (کتاب المغازی باب : ۱۳ بعد ح ۴۰۲۷) ۔ بخاری ، کتاب المغازی ، باب تسمیۃ من سمی من اھل بدر ۔