Blog
Books
Search Hadith

یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب

وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طُوبَى لِلشَّامِ» قُلْنَا: لِأَيٍّ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «لِأَنَّ مَلَائِكَةَ الرَّحْمَنِ بَاسِطَةٌ أَجْنِحَتَهَا عَلَيْهَا» رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ

زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ شام کے لیے خوشحالی ہے ۔‘‘ ہم نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! یہ کس وجہ سے ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ کیونکہ رحمن کے فرشتے اس پر اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ احمد و الترمذی ۔
Haidth Number: 6273
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ احمد (۵ / ۱۸۴ ۔ ۱۸۵ ح ۲۱۹۴۲) و الترمذی (۳۹۵۴ وقال : حسن غریب) ۔

Wazahat

Not Available