Blog
Books
Search Hadith

یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کا باب

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْخِلَافَةُ بِالْمَدِينَةِ وَالْمُلْكُ بِالشَّام»

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ خلافت مدینہ میں ہے جبکہ بادشاہت شام میں ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ ۔
Haidth Number: 6279
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ (۶ / ۴۴۷) [و الحاکم (۳ / ۷۲ ح ۴۴۴۰ ۔ فیہ سلیمان بن ابی سلیمان الھاشمی مولی ابن عباس : لایعرف و ھیشم مدلس و عنعن ۔

Wazahat

Not Available